ہائی کورٹ سے ممتا بنرجی دھڑے کو بڑی عبوری راحت ملی
ترنمول کانگریس کے منجمد بینک کھاتوں کے معاملے میں کلکتہ ہائی کورٹ نے اسپیشل افسر مقرر کرتے ہوئے ضروری اخراجات کی اجازت دے دی۔ کلکتہ ہائی کورٹ نے جمعرات کے روز ترنمول کانگریس کے منجمد کیے گئے تین بینک کھاتوں کے معاملے میں ممتا بنرجی کے حامی دھڑے کو عبوری راحت فراہم کر دی ہے۔ […]













