خبرنامہ

طلبہ تشدد معاملہ: راہل گاندھی کا مودی سے معافی کا مطالبہ

راہل گاندھی نے سی جے پی احتجاج میں طلبہ پر تشدد کے معاملے پر مودی سے معافی مانگنے اور وزیر داخلہ کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ راہل گاندھی نے سی جے پی (CJP) کے احتجاجی مظاہرے کے دوران طلبہ کے ساتھ مارپیٹ کے معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا […]

خبرنامہ

سی جے پی کی ترجمان وجیتا دہیا کو تمام ذمہ داریوں سے ہٹا دیا گیا

سی جے پی نے ترجمان وجیتا دہیا کو متنازع برگر ویڈیو اور مبینہ غیر حساس رویے پر تمام عہدوں اور ذمہ داریوں سے ہٹا دیا۔ کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ پارٹی کے ترجمان وجیتا دہیا کو ان کے عہدے […]

خبرنامہ

احتجاجی نوجوانوں کیلئے کانگریس اور آپ کی قانونی معاونت اعلان

کانگریس اور عام آدمی پارٹی نے احتجاج کے دوران گرفتار اور متاثرہ نوجوانوں کو قانونی و طبی مدد دینے اعلان. نئی دہلی میں جنتَر منتر پر ہونے والے احتجاج اور پارلیمنٹ کی جانب مارچ کے دوران پیش آنے والے واقعات کے بعد سیاسی جماعتوں نے متاثرہ نوجوانوں کی مدد کے لیے اپنی سرگرمیاں تیز کر […]

خبرنامہ

سی جے پی کاپارلیمنٹ مارچ، دہلی میں ہائی الرٹ اوراحجاج پر لاٹھی چارج

پارلیمنٹ مارچ کے دوران دہلی میں ہائی الرٹ، پولیس کی سخت بیریکیڈنگ، لاٹھی چارج، میٹرو اسٹیشن بند، احتجاجی مظاہرین مسلسل آگے بڑھنے کی کوشش میں۔ پارلیمنٹ کی جانب کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے اعلان کردہ بڑے احتجاجی مارچ کے پیشِ نظر قومی دارالحکومت دہلی میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ […]

خبرنامہ

سونم وانگچک جنتر منترسے اسپتال منتقل، جانئے ڈاکٹروں نے کیا کہا

دہلی پولیس نے بھوک ہڑتال پر بیٹھے سونم وانگچک کو زبردستی اسپتال منتقل کیا، ڈاکٹروں نے حالت مستحکم بتائی۔ نئی دہلی: دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر پر گزشتہ کئی دنوں سے غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال پر بیٹھے معروف ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کو ہفتہ کی علی الصبح دہلی پولیس طبی معائنے اور علاج […]

خبرنامہ

جنتر منتر پر پولیس کا بڑا ایکشن، سونم وانگچک کو زبردستی اسپتال منتقل

جنتر منتر سے سونم وانگچک کو پولیس اسپتال لے گئی، احتجاجی تنظیم نے زبردستی کارروائی کا الزام لگایا، پولیس نے طبی ضرورت قرار دیا۔ دہلی کے جنتر منتر میں گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری احتجاج کے دوران ہفتہ کی صبح ایک ہائی وولٹیج ڈرامہ سامنے آیا، جب طویل بھوک ہڑتال پر بیٹھے معروف ماحولیاتی کارکن […]

خبرنامہ

مظفرپور اسکول کے قریب گیس پائپ لائن پھٹی، پانچ بچے بے ہوش

مظفرپور اسکول کے قریب گیس پائپ لائن پھٹنے سے پانچ طلبہ بے ہوش، اسپتال منتقل، تحقیقات جاری جبکہ حالت مستحکم ہے۔ بہار کے ضلع مظفرپور میں ایک اسکول کے قریب گیس پائپ لائن پھٹنے کی وجہ سے خطرناک صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے نتیجے میں پانچ طلبہ بے ہوش ہوگئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا […]

خبرنامہ

شتروگھن سنہا نے سونم وانگچک کے لیے فوری مداخلت کا مطالبہ

سونم وانگچک کی طویل بھوک ہڑتال پر شتروگھن سنہا نے حکومت سے فوری مداخلت اور ان کے مطالبات پر غور کی اپیل کی۔ ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے رکنِ پارلیمان شتروگھن سنہا نے معروف ماحولیاتی کارکن اور تعلیمی اصلاحات کے حامی سونم وانگچک کی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے […]

خبرنامہ

میکسیکو میں 7.3 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ

میکسیکو کے جنوبی ساحل کے قریب 7.3 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی الرٹ جاری، تاہم بڑے نقصان اطلاع نہیں۔ میکسیکو کے جنوبی ساحلی علاقے کے قریب آنے والے ایک طاقتور زلزلے نے پورے خطے میں تشویش کی لہر دوڑا دی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.3 ریکارڈ کی گئی، […]

خبرنامہ

سونم وانگچک اکیلے نہیں، سوناکشی سنہا بھی میدان میں آگئیں

سوناکشی سنہا نے سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کے مستقبل کی آواز سنیں۔ بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے معروف ماہرِ تعلیم اور سماجی کارکن سونم وانگچک کے حق میں کھل کر آواز بلند کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض اوقات خاموش رہنا ممکن نہیں رہتا۔ ان کا […]