خبرنامہ

ایل جی بی ٹی کیو برادری بھی سماج کا حصہ ہے: موہن بھاگوت

موہن بھاگوت نے کہا کہ ایل جی بی ٹی کیو پلس برادری کو کمتر نہ سمجھا جائے، وہ معاشرے کا حصہ ہیں اور باعزت زندگی کا حق رکھتے ہیں۔ حیدرآباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ ایل جی بی […]

خبرنامہ

نیٹ تنازع: دھرمیندر پردھان مستعفی، ایک ماہ بعد احتجاج کامیاب قرار

نیٹ پرچہ لیک معاملے پر طویل احتجاج کے بعد دھرمیندر پردھان نے استعفیٰ بھیج دیا، سی جے پی نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا۔ نئی دہلی: نیٹ (NEET) امتحان کے سوالیہ پرچہ لیک ہونے کے معاملے پر جاری طویل احتجاج کے بعد مرکزی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا […]

خبرنامہ

سونم وانگچک کی قربانی یا سیاسی تنازع؟ اہلیہ نے سب کچھ بتا دیا

سونم وانگچک کی اہلیہ نے تنقید کے بجائے ان کی قربانیوں کو سراہنے کی اپیل کی، جب کہ 26 روزہ بھوک ہڑتال کے بعد وہ آئی سی یو میں زیرِ علاج ہیں۔ سماجی کارکن اور ماحولیاتی ماہر سونم وانگچک کی اہلیہ گیتانجلی انگمو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک جذباتی پیغام جاری کرتے […]

خبرنامہ

کلیان بنرجی کی وارننگ، استعفیٰ دو ورنہ احتجاج بڑھے گا

جنتر منتر میں کلیان بنرجی نے نیٹ پیپر لیک معاملے پر وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کی حمایت کی۔ ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے رکنِ پارلیمنٹ کلیان بنرجی جمعہ کی شام نئی دہلی کے جنتَر منتر پہنچے، جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی وزیرِ تعلیم […]

Uncategorized

امت شاہ، نڈا کی ملاقات کے بعد وانگچک نے انشن توڑا

سونم وانگچک نے 26 روزہ بھوک ہڑتال ختم کردی، حکومتی رابطوں اور اعلیٰ سطحی مشاورت کے بعد اتفاقِ رائے سے پیش رفت ممکن ہوئی۔ رکن سونم وانگچک نے گزشتہ رات اپنا بھوک ہڑتال ختم کر دیا۔ اس پیش رفت کے بعد ان کے احتجاج کے خاتمے سے متعلق کئی اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں، جن […]

خبرنامہ

نیٹ لیک پر ہنگامہ، حکومت سخت قانون لانے کو تیار

نیٹ پرچہ لیک تنازع پر وزیراعظم مودی کا سخت مؤقف، ملزمان کے خلاف کارروائی، فاسٹ ٹریک عدالتوں اور نئے قانون کی تیاری۔ نئی دہلی:نیٹ (NEET) امتحان کے مبینہ پرچہ لیک معاملے پر ملک بھر میں جاری بحث، طلبہ کے احتجاج اور عوامی تشویش کے درمیان وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کافی دنوں کے انتظار کے […]

خبرنامہ

رانچی میں نیٹ پیپر لیک پر کانگریس، بی جے پی کارکن آمنے سامنے

رانچی میں نیٹ پیپر لیک پر کانگریس کے احتجاج کے دوران بی جے پی کارکن آمنے سامنے آگئے، نعرے بازی، ہنگامہ اور پولیس نے حالات قابو کیے۔ جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں نیٹ (NEET) امتحان کے مبینہ پیپر لیک معاملے پر سیاسی کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب کانگریس کے کارکن مرکزی وزیرِ تعلیم دھرمیندر […]

خبرنامہ

طلبہ کے مستقبل پر کرینہ کپور کا بڑا بیان، نظام پر سوال

کرینہ کپور نے طلبہ کے تحفظات کی حمایت کرتے ہوئے شفاف امتحانی نظام، مساوی مواقع اور محنت و قابلیت کے احترام پر زور دیا۔ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے ملک میں امتحانی نظام اور طلبہ کے بڑھتے ہوئے خدشات کے حوالے سے اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوانوں […]

خبرنامہ

اتراکھنڈمیں بے روزگارنوجوانوں کااحتجاج،فوری سرکاری بھرتیوں کامطالبہ

اتراکھنڈ میں بے روزگار نوجوان سرکاری بھرتیوں اور رکے ہوئے نتائج کے مطالبے پر سڑکوں پر نکل آئے، حکومت سے فوری کارروائی کا مطالبہ۔ دہرادون میں منگل کے روز بڑی تعداد میں بے روزگار نوجوان سرکاری ملازمتوں کی بھرتی کے عمل میں تاخیر کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ مختلف […]

خبرنامہ

طلبہ تشدد معاملہ: راہل گاندھی کا مودی سے معافی کا مطالبہ

راہل گاندھی نے سی جے پی احتجاج میں طلبہ پر تشدد کے معاملے پر مودی سے معافی مانگنے اور وزیر داخلہ کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ راہل گاندھی نے سی جے پی (CJP) کے احتجاجی مظاہرے کے دوران طلبہ کے ساتھ مارپیٹ کے معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا […]