اعظم خان کی جوہر یونیورسٹی کی 38 عمارتیں مسمار کرنے کا حکم
رامپور ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے جوہر یونیورسٹی کی 38 عمارتوں کو غیر قانونی قرار دے کر 15 دن میں ہٹانے کا حکم دیا، ورنہ انتظامیہ کارروائی کرے گی۔ اتر پردیش کے ضلع رامپور میں سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خان سے وابستہ مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی ایک بار پھر انتظامی کارروائی کی زد میں […]












