بحرالکاہل میں چین کا میزائل تجربہ، کئی ممالک میں تشویش
چین نے بحرالکاہل میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا، جس پر آسٹریلیا، جاپان اور نیوزی لینڈ نے تشویش ظاہر کرتے ہوئے خطے کے امن و استحکام پر خدشات کا اظہار کیا۔ چین نے بحرالکاہل (Pacific Ocean) میں ایک طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ […]













