کولکاتا میں گودام گرنے سے کہرام، کئی خاندان غمزدہ
کولکاتا کے تاراتلا علاقے میں زیرِ تعمیر گودام منہدم، پانچ افراد ہلاک، 18 مزدور زندہ نکالے گئے، ریسکیو کارروائیاں جاری۔ کولکاتا: مغربی بنگال کے جنوبی کولکاتا علاقے تاراتلا ٹرانسپورٹ ڈپو کے نزدیک بدھ کی دوپہر ایک زیرِ تعمیر گودام میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے نے کئی خاندانوں کو غم میں مبتلا کر دیا۔ ابتدائی […]













