برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی
برطانیہ نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا اعلان کیا، قانون 2027 کے آغاز سے نافذ ہوگا۔ برطانیہ کی حکومت نے کم عمر بچوں کے آن لائن تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ […]












