رابڑی دیوی کی سیکیورٹی واپسی، 10 سرکولر روڈ تنازع شدت اختیار
رابڑی دیوی نے سیکیورٹی واپس کی، حکومت نے 10 سرکولر روڈ خالی کرنے کا نوٹس جاری کیا، سیاسی بحث جاری۔ بہار کی سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی نے پٹنہ کے 10 سرکولر روڈ پر واقع سرکاری رہائش گاہ کے باہر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں کو واپس بھیج دیا ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب […]













