وندے ماترم کی لازمی گائیکی غیر ضروری بوجھ ہے: ششی تھرور
ششی تھرور نے کہا، ہر سرکاری تقریب میں مکمل وندے ماترم لازمی گانا غیر ضروری بوجھ اور روایت سے ہٹ کر ہے۔ کانگریس کے سینئر رہنما اور رکنِ پارلیمان ششی تھرور نے ’وندے ماترم‘ سے متعلق جاری تنازع پر اپنا موقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر سرکاری تقریب کے آغاز اور اختتام پر […]













