پیٹرول اور ڈیزل مہنگا، اپوزیشن کی مودی حکومت پر شدید تنقید
اپوزیشن نے پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی قیمتوں میں اضافے پر مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سیاسی ماحول گرم ہوگیا ہے۔ مرکزی حکومت کے اس فیصلے پر اپوزیشن جماعتوں نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عوام پر مہنگائی کا مزید […]













