ٹرمپ کا اصل مقصد …
ودود ساجد ایڈیٹر روزنامہ انقلاب ایسا لگتا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ کی مسلح کشمکش کی ڈور اپنے ہاتھوں میں لے لی ہے اور اسرائیل کے وزیر اعظم نتن یاہو کو کٹھ پتلی کا کردار دیدیا ہے۔ ایران اور لبنان میں جنگ بندی کی توسیع کے یکطرفہ اعلانات سے تو یہی ثابت […]













