امریکہ ایران تنازع: ٹرمپ کے سامنے مشکل فیصلوں کی گھڑی
آئی آر جی سی کے مطابق امریکہ کمزور، ایران کے معاملے میں مشکل انتخاب، عالمی حمایت میں کمی، سفارتی دباؤ میں اضافہ۔ ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور (آئی آر جی سی) کے انٹیلیجنس ونگ نے ایک حالیہ بیان میں امریکہ کی موجودہ پوزیشن پر سخت تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن ایک ایسے […]













