بہار میں قیادت کی تبدیلی، نتیش کے بعد سمراٹ کے لیے بڑا امتحان
بہار میں نئی حکومت کے لیے تیاری جاری، سمراٹ چودھری ممکنہ وزیر اعلیٰ، نتیش کمار کی جگہ بھرنا بڑا چیلنج ہوگا۔ بہار میں نئی حکومت کی تشکیل کے حوالے سے سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں اور آئندہ چند دنوں میں صورتحال مزید واضح ہونے کی توقع ہے۔ اطلاعات کے مطابق 10 اپریل کو دہلی […]












