پٹنہ یونیورسٹی میں نتیش کمار کے خلاف طلبہ احتجاج
پٹنہ یونیورسٹی میں نتیش کمار کی آمد پر طلبہ کا شدید احتجاج، نعرے بازی، کشیدگی کے باوجود افتتاح مکمل ہوا۔ بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں اس وقت کشیدہ صورت حال پیدا ہو گئی جب وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار پٹنہ یونیورسٹی کے نئے انتظامی عمارت کے افتتاح کے لیے وہاں پہنچے۔ ان کی آمد کے موقع […]













