مشرق وسطیٰ کشیدگی،سعودی ترکی مصر وزرائے خارجہ دورہ پاکستان
سعودی عرب، ترکی، مصر وزرائے خارجہ دورہ پاکستان، اسحاق ڈار دعوت، علاقائی کشیدگی اور امن پر اہم مذاکرات ہوں گے۔ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں ایک اہم سفارتی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب، ترکی […]













