نہ ہوا کہ ہم بھی بدلیں یہ لباس سو گواراں
پروفیسر سرورالہدیٰ آج میرے شہر کی شام تیز ہوا اور بارش کے ساتھ کچھ اس طرح آئی کہ جیسے وہ یاد دلانا چاہتی ہو کہ آنکھوں کو خشک نہیں ہونا چاہیے۔ طوفان ابھی تھما نہیں ہے اور بارش بھی تیز ہوا کے ساتھ کہیں دور جاتی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔عید کا چاند ہم بھی دیکھنا […]













