امریکہ پر دوہرے معیار کا الزام، ایران کا سخت ردعمل
ایران نے امریکہ پر دوہرے معیار کا الزام لگایا، اسرائیل کی حمایت اور ہرمز معاملے پر تنقید کو غیر منصفانہ قرار دیا۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکہ پر دوہرے معیار اپنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی معاملات میں مختلف ممالک کے ساتھ یکساں سلوک نہیں کیا جا رہا۔ […]











