الہ آباد ہائی کورٹ نے سنبھل میں نماز پر پابندی ختم کی
الہ آباد ہائی کورٹ نے سنبھل میں نماز پڑھنے والوں کی تعداد محدود کرنے کا حکم منسوخ کیا، اویسی نے فیصلے کو آئینی قرار دیا۔ اتر پردیش کے ضلع سنبھل میں ایک مسجد میں نماز ادا کرنے والوں کی تعداد محدود کرنے سے متعلق ضلع انتظامیہ کے حکم کو الہ آباد ہائی کورٹ نے منسوخ […]













