سوامی اویمکتیشورانند سرسوتی نے ایف آئی آر پر ردعمل دیا
سوامی اویمکتیشورانند سرسوتی نے ایف آئی آر کو ’ادارہ پر حملہ‘ قرار دیا، الزامات کی تردید کی، تحقیقات جاری۔ سوامی اویمکتیشورانند سرسوتی، جو اتراکھنڈ کے جیوترمٹھ کے سربراہ ہیں، نے اتر پردیش میں اپنے خلاف درج ہونے والی ایف آئی آر کے بعد حکومت اور انتظامیہ پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ ان پر بچوں […]













