بہار قانون ساز کونسل میں شدید ہنگامہ اور احتجاج
بہار کونسل میں اپوزیشن کا ہنگامہ، حکومت پر تنقید، وزیر اعلیٰ کے بیان پر تنازع شدت اختیار کر گیا۔ دوران حکومتی وزیر اشوک چودھری اور راشٹریہ جنتا دل کے ایم ایل سی سنیل سنگھ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ بحث اس قدر بڑھ گئی کہ دونوں جانب سے ذاتی نوعیت کے ریمارکس بھی […]













