راجیہ سبھا میں مودی کا راہل گاندھی پر سخت حملہ
راجیہ سبھا میں مودی نے راہل کے بیان کو سکھ برادری کی توہین قرار دیا، لفظی تنازع شدت اختیار کرگیا۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی نے راجیہ سبھا میں خطاب کے دوران کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے حالیہ واقعے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایوان کے ایک […]













