یومِ جمہوریہ پر صدر مرمو کا خطاب، خواتین اور ترقی پر زور
صدر مرمو نے یومِ جمہوریہ خطاب میں آئینی اقدار، خواتین کے کردار، کھیلوں کی کامیابیوں اور بھارت کی تیز معاشی ترقی کو اجاگر کیا۔ بھارت کے 77ویں یومِ جمہوریہ کی آمد سے قبل اتوار کی شام صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے قوم سے خطاب کیا۔ اپنے پیغام میں انہوں نے ملک کے تمام باشندوں کو […]













