امت شاہ کا اعلان، بستر کے قبائلی خاندانوں کو گائے، بھینس ملے گی
امت شاہ نے بستر میں ہر قبائلی خاندان کو گائے، بھینس دینے اور نکسل علاقوں میں ترقی تیز کرنے کا اعلان کیا۔ مرکزی وزیر داخلہ و تعاون امت شاہ نے چھتیس گڑھ کے بستر دورے کے دوران کہا کہ علاقے کے ہر قبائلی خاندان کو ایک گائے اور ایک بھینس فراہم کرنے کی منصوبہ بندی […]













