’گیان بھارتم مشن‘کے تحت خانقاہ چمنی بازارکے نایاب قلمی نسخوں کامعائنہ
(ضلع پبلک ریلیشنز آفس، پورنیہ)پریس ریلیز نمبر: 665تاریخ: 25 مئی 2026 پورنیہ: حکومتِ ہند کے انتہائی اہم منصوبے ’گیان بھارتم قومی تحفظِ مخطوطات پروگرام‘ (National Manuscript Conservation Programme) کے تحت پیر کے روز ضلع تہذیب و ثقافت آفیسر پنکج کمار پٹیل نے صدر سب ڈویژن میں واقع تاریخی ’خانقاہِ مصطفویہ چمنی بازار‘ کا دورہ کیا۔خانقاہ […]













