راجستھان میں پیرا میڈیکل امتحان سے قبل مبینہ نقل کی سازش بے نقاب
راجستھان میں پیرا میڈیکل امتحان سے قبل مبینہ نقل کی سازش بے نقاب ہوئی، چار افراد گرفتار کر لیے گئے جبکہ امتحانی مرکز بھی منسوخ کر دیا گیا۔ راجستھان میں پیرا میڈیکل امتحانات کے آغاز سے پہلے ایک نجی کالج میں مبینہ طور پر نقل کرانے کی منصوبہ بندی سامنے آنے کے بعد پولیس نے […]













