ٹرمپ کی کشمکش
ودود ساجد ایڈیٹر: روزنامہ انقلاب 10 جولائی کو اسرائیل نے اپنی انٹلی جنس کی رپورٹ کی بنیاد پر امریکہ کو انتباہ دیا کہ ایران نےصدر ٹرمپ کو قتل کرنے کا نیا منصوبہ تیار کیا ہے۔ 11 جولائی کو ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا انتباہ آگیا کہ ایران اپنے مقتول سپریم لیڈرعلی […]













