بانکی پور میں کم ووٹنگ، جیت کے دعووں نے مقابلہ دلچسپ بنا دیا
بانکی پور ضمنی انتخاب میں صرف 34.30 فیصد ووٹنگ ہوئی، بی جے پی، آر جے ڈی اور پرشانت کشور نے کامیابی کے دعوے کیے، نتائج 3 اگست کو آئیں گے۔ پٹنہ ۔ بانکی پور اسمبلی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں ووٹنگ کی شرح توقع سے خاصی کم رہی۔ الیکشن حکام کے مطابق مجموعی […]












