خبرنامہ

جسٹس ورما کے گھر نقدی معاملہ،تحقیقاتی کمیٹی نے الزامات درست ٹھہرائے

جسٹس یشونت ورما کے گھر سے بے حساب نقدی معاملے کی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش، کمیٹی نے الزامات درست قرار دے دیے۔ نئی دہلی: جسٹس یشونت ورما کے سرکاری رہائشی احاطے میں مبینہ طور پر نقد رقم ملنے کے معاملے کی تحقیقات کرنے والی تین رکنی کمیٹی نے اپنی رپورٹ لوک سبھا میں پیش کردی […]

خبرنامہ

جنتَر منتر پولیس ایکشن پر اپوزیشن کا ہنگامہ، امیت شاہ سے جواب طلب

جنتَر منتر پولیس کارروائی پر اپوزیشن کا ہنگامہ، امیت شاہ سے جواب کا مطالبہ، اکھلیش یادو نے حکومت پر شدید سوالات اٹھائے۔ نئی دہلی: جنتَر منتر پر ہونے والے احتجاج کے دوران پولیس کی کارروائی کا معاملہ ایک بار پھر پارلیمنٹ میں زیرِ بحث آگیا۔ بدھ کے روز اپوزیشن ارکان نے لوک سبھا میں اس […]

خبرنامہ

جَنتر منتر سیزن ٹو کی گونج، سی جے پی نے بگل بجادیا

جَنتر منتر سیزن ٹو جلد شروع ہوگا، سی جے پی بانی ابھجیت دیپکے نے احتجاج دوبارہ شروع کرنے کا بڑا اعلان کردیا۔ نئی دہلی: کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے بانی ابھجیت دیپکے نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی جماعت کی جانب سے جَنتر منتر پر احتجاج کا دوسرا مرحلہ جلد شروع ہونے […]

خبرنامہ

امیت شاہ کی مسلسل غیرحاضری پر جے رام رمیش نے اٹھائے بڑے سوال

امیت شاہ کی پارلیمنٹ سے مسلسل غیرحاضری پر جے رام رمیش نے صحت اور حکومت میں اختلافات سے متعلق سوال اٹھائے۔ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کی پارلیمنٹ سے مسلسل غیرحاضری ایک بار پھر سیاسی بحث کا موضوع بن گئی ہے۔ منگل کے روز بھی امیت شاہ لوک سبھا یا راجیہ سبھا میں نظر نہیں […]

خبرنامہ

جنگ میں ادویات کا بحران، ایران نے بھارت پر بڑا دعویٰ کردیا

ایران کا دعویٰ، جنگ کے دوران بھارت نے ادویاتی خام مال کی ایک بھی کھیپ نہیں بھیجی۔ تہران۔ ایران کے وزیرِ صحت محمد رضا ظفرقندی نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ کے دوران بھارت کی جانب سے ایران کو ادویات کی تیاری کے لیے درکار خام مال کی ایک بھی کھیپ فراہم نہیں کی گئی۔ […]

راہِ ہدایت

اظہارِ محبت بھی جرم ٹھہرا

جاوید اختر بھارتی محبت اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ ایک نہایت پاکیزہ، فطری اور مقدس نعمت ہے۔ یہ وہ جذبہ ہے جو انسان کے دل میں خلوص، ایثار، ہمدردی اور قربانی پیدا کرتا ہے۔ محبت صرف دو دلوں کو ہی نہیں بلکہ خاندانوں، معاشروں اور پوری انسانیت کو جوڑنے کا ذریعہ بنتی ہے۔ مگر افسوس […]

خبرنامہ

کولمبیا شدید زلزلے سے لرز اٹھا، 26 ہلاکتیں، ہرطرف خوف

کولمبیا میں 7.4 شدت کے شدید زلزلے سے 26 افراد ہلاک، عمارتیں متاثر، کئی علاقوں میں امدادی کارروائیاں اور تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے۔ کولمبیا کے مغربی علاقے میں آنے والے شدید زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے، جس کے نتیجے میں 26 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ زلزلے کے […]

خبرنامہ

طلبہ احتجاج پر پولیس ایکشن کے خلاف راہل گاندھی کا سخت مؤقف

راہل گاندھی نے جھارکھنڈ میں پرامن احتجاج کرنے والے طلبہ پر پولیس کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے مذاکرات سے مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ کیا۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے جھارکھنڈ میں اپنے مطالبات کے لیے احتجاج کرنے والے طلبہ کے خلاف پولیس کی کارروائی پر سخت […]

خبرنامہ

سابق امریکی صدرجوبائیڈن کی صحت تشویشناک،کینسرہڈیوں سے آگے

جو بائیڈن کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل گیا، ہنٹر نے والد کی شدید تکلیف اور کمزوری کا انکشاف کیا۔ امریکہ کے سابق صدر جو بائیڈن کی صحت کے حوالے سے تشویش میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ان کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا ہے کہ ان کے والد کا پروسٹیٹ کینسر […]

خبرنامہ

ایران کا سخت مؤقف، امریکی مطالبات ماننے تک ہرمز بند رکھنے کا اعلان

ایرانی صدر نے عوام کو جنگی مشکلات کے لیے تیار رہنے کا کہا، جب کہ تہران نے امریکی مطالبات کی تکمیل تک ہرمز بند رکھنے کا اعلان کیا۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ملک کے عوام کو خبردار کیا ہے کہ موجودہ جنگی حالات کے باعث انہیں مزید مشکلات اور ضروری اشیا کی قلت […]