عمران خان کو جیل میں خطرہ؟بیٹوں کے سنگین الزامات نے ہلچل مچا دی
عمران خان کی صحت پر بیٹوں نے تشویش ظاہر کی، آزادانہ علاج کا مطالبہ کیا، حکومت نے صحت مند قرار دے دیا۔ عمران خان کے بیٹوں سلیمان خان اور قاسم خان نے ایک آن لائن پریس بریفنگ کے دوران اپنے والد کی صحت، جیل میں حالات اور طبی سہولیات سے متعلق تحفظات کا اظہار کیا […]











