اب فرانس کی آڑ میں
ودود ساجد ایڈیٹر: روزنامہ انقلاب ہندوستان کی طرح یوروپی ملک فرانس کی سڑکوں پر بھی پریشان حال طبقات کے شدید مظاہرے جاری ہیں لیکن فرانس کی راجدھانی پیرس سے چھ ہزار اور تین ہزار کلومیٹر دور بیٹھے ہوئے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور اسرائیل کے وزیر اعظم نتن یاہو کے دماغ میں ’مسلم مالیخولیا‘ اٹھ […]













