ٹرمپ نے وینیزویلا میں سی آئی اے کارروائی کی اجازت دی
امریکہ نے وینیزویلا میں سی آئی اے کارروائی کی اجازت دی، منشیات روکنے کا دعویٰ، مادورو نے اسے غیرقانونی مداخلت قرار دیا۔ واشنگٹن ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے خفیہ ادارے سی آئی اے کو وینیزویلا میں مخصوص کارروائیوں کی اجازت دے دی ہے۔ ان کے بقول، یہ اقدام […]













