راہل گاندھی کا ریلوے انتظامات پر سوال، مسافروں کی پریشانی نمایاں
راہل گاندھی نے بہار جانے والی بھری ٹرینوں پر تنقید کی، حکومت پر ناکامی کے الزامات لگائے، محفوظ سفر کو عوامی حق قرار دیا۔ راہل گاندھی نے دیوالی، بھائی دوج اور چھٹھ جیسے اہم تہواروں کے موقع پر اپنے گھروں کو لوٹنے والے مسافروں کے لیے ریلوے کی جانب سے کیے گئے خصوصی انتظامات پر […]













