مہاراشٹر میں زمین گھوٹالہ، راہل گاندھی کا حکومت پر شدید الزام
راہل گاندھی نے الزام لگایا کہ مہاراشٹر میں دلتوں کی زمین سستے داموں بیچی گئی، حکومت اور وزیر ملوث، تحقیقات کا مطالبہ۔ کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے مہاراشٹر میں ایک بڑے زمین سودے پر شدید تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تقریباً 1800 کروڑ روپے مالیت کی وہ سرکاری زمین جو دراصل […]












