راہل گاندھی کی واپسی سے مہاگٹھ بندھن کو نئی جان
راہل گاندھی کی واپسی سے مہاگٹھ بندھن متحرک، تیجسوی کے ساتھ مشترکہ ریلیاں، روزگار و اتحاد پر نیا انتخابی جوش۔ وزیرِاعظم نریندر مودی اور وزیرِاعلیٰ نتیش کمار کی جوڑی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے انتخابی مہم کو عروج پر لے جا رہی ہے، تو دوسری طرف عظیم اتحاد (مہاگٹھ بندھن) کے قائد تیجسوی […]













