جمہوریت و سیکولرزم کشی اپنے شباب پر
ڈاکٹر جہاں گیر حسن ۶؍ اکتوبر بروز پیر ہندوستانی جمہوریت اور دستورِ ہند کے لیے ایک بار پھر سے کالا دن ثابت ہوا، جب ایک معمر وکیل کی طرف سے بھری عدالت میں چیف جسٹس آف انڈیا پر جوتا پھینکا گیا۔ حملہ آور کی شناخت ۷۲؍ سالہ ایڈووکیٹ راکیش کشور کے طور پر سامنے آئی […]













