بہار اسمبلی انتخابات: نشستوں کی تقسیم پر بات چیت جاری
بہار میں اگلے ماہ انتخابات، این ڈی اے میں نشستوں پر اتفاق قریب، مہاگٹھ بندھن میں اختلاف برقرار، ہفتے کو اعلان متوقع۔ بہار میں آئندہ ماہ اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں، تاہم اب تک قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) اور مہاگٹھ بندھن کے درمیان نشستوں کی تقسیم پر مکمل اتفاق رائے نہیں ہو سکا […]












