آر بی آئی نے چیک کلیئرنس کا نیا تیز نظام نافذ کیا
آر بی آئی کا نیا نظام، چیک آج ہی کلیئر، بینکوں نے درست تفصیلات اور پازیٹو پے سسٹم اپنانے کی اپیل کی۔ نئی دہلی۔بھارتی ریزرو بینک (آر بی آئی) نے چیک کلیرنس کے نظام میں بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ اب بینکوں میں جمع کرائے گئے چیک کو کلیر ہونے میں دنوں کا […]













