بہار کی سیاست میں ہلچل تیز، لالو خاندان پھر اختلاف میں گھرا
لالو خاندان کی اندرونی لڑائی، بدلتی وفاداریاں اور رسہ کشی نے آر جے ڈی کو سیاسی طور پر کمزور کر کے بہار کی سیاست میں نئی بحث چھیڑی۔ بہار کی سیاست میں لالو پرساد یادو کا خاندان محض ایک سیاسی گھرانہ نہیں سمجھا جاتا تھا بلکہ اسے ایک پوری سیاسی طاقت اور مضبوط ادارہ تصور […]












