شنگھائی ایئرپورٹ پر اروناچل کی بھارتی خاتون سے ناروا سلوک
شنگھائی ایئرپورٹ پر اروناچل کی بھارتی خاتون کو پاسپورٹ تنازع پر کئی گھنٹے روکے جانے پر بھارت نے چین سے سخت احتجاج کیا۔ لندن میں مقیم اروناچل پردیش کی ایک بھارتی خاتون، پریما وانگیوم تھونگڈوک نے دعویٰ کیا ہے کہ شنگھائی پُڈونگ ایئرپورٹ پر چینی امیگریشن حکام نے ان کے بھارتی پاسپورٹ کی بنیاد پر […]













