ارپورا نائٹ کلب آتشزدگی، 25 ہلاک ،بی جے پی حکومت پر سوالات
گوا کے ارپورا نائٹ کلب میں آگ سے 25 ہلاک؛ آتیشی نے لائسنس، کرپشن اور حکومتی غفلت پر سخت سوالات اٹھائے۔ گوا کے علاقے اَرپورا میں ہفتے کی رات ایک نائٹ کلب میں بھیانک آگ بھڑک اٹھنے کے باعث کم از کم 25 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ کئی دیگر شدید زخمی حالت میں […]












