بھارت پر امریکی ٹیرف کے خاتمے کے لیے کانگریس میں قرارداد پیش
امریکی کانگریس میں بھارت پر ٹرمپ کے پچاس فیصد ٹیرف ختم کرنے اور تجارتی اختیارات بحال کرنے کی قرارداد پیش امریکہ میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت پر عائد کیے گئے بھاری محصولات (ٹیرف) کے خلاف امریکی کانگریس میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ کانگریس کے چند اراکین نے ایک باقاعدہ […]













