خبرنامہ

جامعہ ملیہ میں اردو ماس میڈیا ڈپلومہ – کیریئر کا سنہری موقع

جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی میں اردو ماس میڈیا کا ایک سالہ ڈپلومہ کورس، آن لائن درخواستیں 5 فروری سے 10 اپریل 2025 تک، داخلہ امتحان 30 اپریل کو ہوگا۔ دہلی۔ اگر آپ ماس میڈیا کے میدان میں ایک روشن کیریئر کے خواہش مند ہیں، تو یہ خبر آپ کے لیے انتہائی اہم ہے۔ شعبۂ […]

خبرنامہ

میانمار اور تھائی لینڈ میں شدید زلزلہ، 1000 سے زائد ہلاکتیں، عالمی امداد جاری

میانمار اور تھائی لینڈ میں شدید زلزلے سے 1000 سے زائد افراد ہلاک، ہزاروں زخمی، عمارتیں اور پل تباہ ہو گئے۔ عالمی برادری، بشمول بھارت اور اقوام متحدہ، امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ میانمار میں جمعہ کو 7.7 شدت کے زلزلے کے بعد مسلسل آفٹر شاکس محسوس کیے جا رہے ہیں۔ قومی زلزلہ سائنس مرکز […]

سیاسی بصیرت

سوغات مودی: خون میں لتھرا ہاتھ اپنے شکار کے منھ میں مٹھائی ٹھوس رہا ہے

مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تشدد کو ہندو سماج کے مزاج کا لازمی عنصر بنانے کی مہم نریندر مودی کی قیادت میں کامیاب رہی ہے۔ قاتل کو مقتول کا سرپرست بناکر پیش کرنے سے بڑھ کر بے شرمی بھلا اور کیا ہو سکتی ہے۔ اپوروانند دہلی یونیورسٹی۔ دہلی جب ہم یہ سوچتے ہیں کہ بے حیائی […]

خبرنامہ

گنجریا نیشنل کلب کی جانب سے عظیم الشان افطار پروگرام

گنجریا نیشنل کلب کے زیر اہتمام الوداع جمعہ کے موقع پر منعقدہ عظیم الشان افطار میں 700 سے زائد افراد کی شرکت، ممتاز شخصیات کی موجودگی، اجتماعی دعا اور سماجی یکجہتی کا پیغام عام کیا گیا۔ گنجریا، 28 مارچ 2025 – مغربی بنگال کے ضلع اتر دیناج پور کے اسلام پور بلاک کے تحت واقع […]

سیاسی بصیرت

ملک ومعاشرے پرخاص طبقے کی اجارہ داری

ڈاکٹر جہاں گیر حسن ہندوستان اول روز سے مختلف رنگ ونسل اورثقافت و کلچر کا مرکز رہا ہے۔ ہندوستان کی سرزمین جنت نشاں اِسی لیے ہے کہ ہزار زبانی وعلاقائی اور طبقاتی اختلاف کے باوجود یہ پوری دنیا کے سامنے کثرت میں وحدت کی بےنظیر تصویر پیش کرتا ہے اور فرقہ پرستوں کی ایسی لاکھ […]

خبرنامہ

نیپال میں بادشاہت کی بحالی کا طوفان! کاٹھمنڈو میں شدید جھڑپیں، فوج تعینات

نیپال کے دارالحکومت کاٹھمنڈو میں بادشاہت کی بحالی اور ہندو ریاست کے قیام کے حامی مظاہرین اور پولیس میں شدید جھڑپیں ہوئیں، جس کے دوران کئی عمارتوں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی۔ حالات قابو میں رکھنے کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیا اور نیپالی فوج کو تعینات کر دیا گیا۔ نیپال کے […]

دانش کدہ

تعلیم کی تنزلی: ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ

ایم ایم ادیب کسی نے کہا تھا کہ ’’علم جب اتنا مغرور ہو جائے کہ رونہ سکے، جب اتنا سنگین ہو جائے کہ مسکرا نہ سکے اور اتنا خود غرض ہو جائے کہ کسی کی مجبوری کا ادراک نہ کر سکے ۔ تب وہ جہل سے زیادہ خطر ناک ہو جاتا ہے۔‘‘  یہ ایک آئینہ […]

خبرنامہ

اتر پردیش کی سیاست میں نئی ہلچل، سماج وادی پارٹی کا نیا داؤ

اتر پردیش کی سیاست میں نیا طوفان، اکھلیش نے راجپوت بمقابلہ دلت کا کارڈ کھیل دیا! بی جے پی پریشان، مایاوتی بے چین، 2027 کے انتخابات میں بڑا الٹ پھیر ممکن۔ اترپردیش کی سیاست میں سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کو بی جے پی کے خلاف نیا ہتھیار مل گیا ہے۔ راجپوت حکمران […]

خبرنامہ

میانمار میں خوفناک زلزلہ – عمارتیں زمین بوس، بینکاک میں ایمرجنسی نافذ

میانمار میں 7.7 شدت کا زلزلہ، زمین لرز اٹھی، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔بینکاک میں ایمرجنسی نافذ، ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہ، چین اور تائیوان تک جھٹکے محسوس کیے گئے۔ میانمار میں جمعہ کو زبردست زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی۔ زلزلے کی شدت 7.7 ریکٹر اسکیل پر ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز […]

خبرنامہ

جوس بیچنے والا رئیس کروڑ پتی یا دھوکہ دہی کا شکار؟

علی گڑھ کے جوس فروش رئیس کے نام پر 7.79 کروڑ کا ٹیکس نوٹس، شناختی چوری کا انکشاف، خاندان پریشان، انصاف کی فریاد! اتر پردیش کے علی گڑھ میں عدالت کے قریب جوس کی دکان چلانے والے رئیس کی زندگی اس وقت تہ و بالا ہوگئی جب ان کے نام پر 7 کروڑ 79 لاکھ […]