خبرنامہ

رانا سانگا سے پی ڈی اے تک: رامجی لال سمن کے بیان پر سیاست میں بھونچال

رانا سانگا پر بیان سے ہنگامہ، رامجی لال سمن کے گھر پر حملہ، سماجوادی پارٹی نے اسے پی ڈی اے اور دلت سیاست سے جوڑ دیا! سماجوادی پارٹی کے رکنِ پارلیمان رامجی لال سمن کے رانا سانگا والے بیان سے پیدا ہونے والا ہنگامہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ سمن نے راجیہ سبھا کے […]

خبرنامہ

امریکی رپورٹ: انڈیا پر پابندیوں کی سفارش، را نشانے پر

امریکی کمیشن نے انڈیا کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے را پر پابندیاں لگانے کی سفارش کی، جب کہ انڈیا نے رپورٹ کو جانبدار قرار دے کر مسترد کر دیا۔ امریکی کمیشن کی رپورٹ: انڈیا کو ’خاص تشویش والا ملک‘ قرار، را پر پابندیوں کی سفارشواشنگٹن: مذہبی آزادی پر […]

راہِ ہدایت

فیضانِ لیلۃ القدر

دُ رُود شریف کی فضیلت: اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے محبوب ،دانائے غُیُوب، مُنَزَّہٌ عَنِ الْعُیُوب صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا فرمانِ جنت نشان ہے: ’’جس نے مجھ پر دن میں ایک ہزار مرتبہ دُرُودِ پاک پڑھا ،وہ مرے گا نہیں جب تک جنت میں اپنا ٹھکانا نہ دیکھ لے۔‘‘ (التَّرغِیب وَالتَّرہِیب ج ۲ ص ۳۲۸ حدیث ۲۲) لیلۃُ الْقدر کو’’ لیلۃُ الْقَدْر‘‘ […]

خبرنامہ

عید پر عام تعطیل ختم کرنے کا فیصلہ، مسلم طبقے میں ناراضگی

ہریانہ حکومت نے عید الفطر کے موقع پر دی گئی چھٹی کے اعلان کو منسوخ کر دیا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اب پیر کے روز صوبے میں کوئی عام تعطیل نہیں ہوگی۔ حکومت نے 31 مارچ کو سرکاری تعطیل کے بجائے شیڈول-2 کے تحت محدود تعطیل قرار دیا ہے۔ ہریانہ حکومت نے […]

راہِ ہدایت

آؤ دیکھیں کیسے دیکھا جاتا ہے عید کا چاند

ازقلم: (قاری) رئیس احمد خانصدر شعبۂ حفظ و قراءت: دارالعلوم نورالحق، چرہ محمدپور، فیض آباد، ضلع: ایودھیا، یوپی.. رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں سے معمور ایک مقدس مہینہ ہے، جو مؤمن بندوں کے درمیان سے رخصت ہوتے ہوئے ان کے دلوں میں ایک گہرا نقش چھوڑ جاتا ہے۔ گویا یہ ایک ایسا مسافر ہے جو […]

خبرنامہ

کنال کامرا مشکل میں! شیو سینا کی دھمکیاں، پولیس کا شکنجہ سخت

مزاحیہ فنکار کنال کامرا کی ایکناتھ شندے پر تنقید کے بعد شیو سینا برہم، وزیر شنبھوراج دیسائی نے دھمکی دی جب کہ پولیس نے 31 مارچ کو طلب کر لیا۔ معروف اسٹینڈ اپ کامیڈین کنال کامرا مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے پر طنز کے بعد شدید تنازع میں گھر گئے ہیں۔ جہاں ایک […]

خبرنامہ

سڑک پر نماز پر پابندی، خلاف ورزی پر پاسپورٹ ضبط کی وارننگ

میرٹھ پولیس نے سڑکوں پر عید کی نماز پر پابندی عائد کرتے ہوئے خلاف ورزی پر پاسپورٹ اور لائسنس منسوخی کی وارننگ دی، جس پر مرکزی وزیر جینت چودھری نے سخت تنقید کی۔ اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں پولیس نے عید کی نماز کے لیے سڑکوں پر اجتماع پر پابندی عائد کرتے ہوئے سخت […]

خبرنامہ

ترکی میں بغاوت یا سچ کی سزا؟ صحافیوں کی گرفتاری پر ہنگامہ

ترکی میں حکومت مخالف مظاہروں کی کوریج کرنے پر 10 سے زائد صحافی گرفتار، سوشل میڈیا پر سخت پابندیاں عائد۔ آزادیٔ صحافت پر بڑھتے دباؤ کے خلاف عالمی سطح پر مذمت جاری۔ ترکی میں حالیہ برسوں کے دوران صحافتی آزادی کو شدید چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ استنبول میں حکومت مخالف مظاہروں کی کوریج […]

خبرنامہ

مہاراشٹر اسمبلی کا بجٹ سیشن: ہنگامہ، تاریخ، سیاست اور تنازعات

مہاراشٹر اسمبلی کے بجٹ سیشن میں تاریخ، سیاست، مذہب اور قتل کے معاملات پر شدید ہنگامہ آرائی ہوئی، جب کہ عوامی مسائل پس پشت چلے گئے۔ مہاراشٹر ودھان منڈل کا بجٹ اجلاس بدھ کے روز اختتام پذیر ہوگیا۔ یہ مہایوتی حکومت کے قیام کے بعد دوسرا سیشن تھا اور شاید ہی کوئی دن ایسا گزرا […]

خبرنامہ

بھاجپا کا اقلیتی شعبہ عید الفطر پر 32 لاکھ مسلمانوں میں سوغاتِ مودی تقسیم کرے گا

بی جے پی نے عید الفطر پر 32 لاکھ مسلمانوں میں “سوغاتِ مودی” تقسیم کرنے کا اعلان کیا، جسے خیرسگالی یا انتخابی حکمتِ عملی قرار دینا قبل از وقت ہوگا۔ نئی دہلی (خصوصی نامہ نگار) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اقلیتی شعبے کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر ملک بھر میں […]