سنبھل تشدد کیس: ایس آئی ٹی کے نوٹس پر ضیاء الرحمن برق کا سخت جواب
سنبھل تشدد کیس میں ایس آئی ٹی کے نوٹس پر ایس پی ایم پی ضیاء الرحمن برق کا مؤقف، الزامات کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ تحقیقات میں شامل ہوں گے اور انصاف پر بھروسہ رکھتے ہیں۔ نئی دہلی۔سنبھل تشدد کیس میں اتر پردیش ایس آئی ٹی کے نوٹس پر سماجوادی پارٹی (ایس […]












