ڈاکٹر صادق الاسلام کی جانب سے ساڑیوں کی تقسیم
انقلاب فاؤنڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر صادق الاسلام نے عید الفطر پر غریب خواتین میں ساڑیاں تقسیم کر کے سماجی ہم آہنگی کا پیغام دیا۔ تر دیناج پور: عید الفطر کی خوشیوں میں سب کو شامل کرنے کے جذبے کے تحت انقلاب فاؤنڈیشن کے چیئرمین اور معروف سماجی کارکن ڈاکٹر صادق الاسلام (ٹی ایم سی لیڈر) […]












