خبرنامہ

وقف ترمیمی بل راجیہ سبھا سے بھی منظور

وقف ترمیمی بل راجیہ سبھا میں 128 ووٹوں سے منظور، 95 ارکان کی مخالفت، حکومتی ارکان نے منظوری کے بعد جے شری رام کے نعرے لگائے، اب صدر کی منظوری باقی۔ دونوں ایوانوں میں طویل بحث کے بعد وقف ترمیمی بل کی منظوری مکمل ہو گئی۔ آج دیر رات راجیہ سبھا میں ہونے والی ووٹنگ […]

خبرنامہ

عالمی تجارتی کشیدگی: امریکی ٹیرف کے اثرات اور برطانوی ردعمل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مختلف ممالک پر ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد اسٹاک مارکیٹس میں مندی دیکھی گئی، جبکہ بڑی کمپنیوں کے شیئرز کی قدر میں نمایاں کمی آئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دنیا کے کئی ممالک پر ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد امریکی اسٹاک مارکیٹس میں […]

خبرنامہ

امریکی تجارتی پالیسی میں سختی: بھارت کے لیے چیلنج یا نئی راہ؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سے درآمدات پر 26 فیصد جوابی ٹیکس عائد کر دیا، جس سے تجارتی خسارے میں اضافے کا خدشہ ہے، تاہم ماہرین اسے بھارت کے لیے نئے مواقع کی شکل میں بھی دیکھ رہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 اپریل کو مختلف ممالک پر “ریسیپروکل ٹیریف،،(جوابی ٹیکس) عائد […]

خبرنامہ

وقف (ترمیمی) بل لوک سبھا میں منظور، آج راجیہ سبھا میں پیش

لوک سبھا میں طویل بحث کے بعد وقف (ترمیمی) بل 288 ووٹوں سے منظور کر لیا گیا، جب کہ 232 اراکین نے اس کی مخالفت کی۔ اپوزیشن نے اسے غیر آئینی قرار دیا، جب کہ حکومت نے اسے وقف املاک کے بہتر انتظام کے لیے ضروری اصلاحات کا حصہ بتایا۔ لوک سبھا میں طویل بحث […]

خبرنامہ

وقف بل پر اقرا حسن کی شدید مخالفت

اقراحسن نے لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل کی شدید مخالفت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کے وجود اور وراثت کے خلاف سازش قرار دیا۔ لوک سبھا میں بدھ کے روز وقف ترمیمی بل پر بحث کے دوران سماج وادی پارٹی کی رکنِ پارلیمنٹ اقرا حسن نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے […]

خبرنامہ

وقف بل پر ہنگامہ: اویسی کی سخت مخالفت

لوک سبھا میں وقف بل پر بحث کے دوران اسد الدین اویسی نے اسے مسلمانوں کے خلاف قرار دیتے ہوئے سخت مخالفت کی اور علامتی طور پر بل کے کاغذات پھاڑنے کا اشارہ دیا، جس پر بی جے پی نے انھیں غیر آئینی حرکت کا مرتکب ٹھہرایا۔ لوک سبھا میں وقف بل میں ترمیم پر […]

خبرنامہ

میانمار: زلزلہ متاثرین کے امدادی قافلے پر فوج کی فائرنگ، تحقیقات جاری

میانمار میں فوج نے زلزلہ متاثرین کے امدادی قافلے پر فائرنگ کی، باغیوں نے مشین گن حملے کا الزام عائد کیا جب کہ فوج نے لاعلمی کا دعویٰ کرتے ہوئے تحقیقات کا اعلان کیا۔ منگل کے روز میانمار کی فوج نے زلزلہ متاثرین کے لیے امداد لے جانے والے قافلے پر فائرنگ کی، تاہم فوجی […]

خبرنامہ

لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل پر گرما گرم بحث، حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل پر حکومت اور اپوزیشن میں شدید بحث جاری، اپوزیشن نے بل کو اقلیتوں کے حقوق پر حملہ قرار دیا جب کہ حکومت نے شفافیت کے لیے ضروری قرار دیا۔ نئی دہلی، 2 اپریل – وقف ترمیمی بل پر لوک سبھا میں بحث جاری ہے۔ حکومت بل کو منظور کرانے […]

خبرنامہ

اسرائیل کا غزہ میں فوجی کارروائی بڑھانے کا اعلان

اسرائیل نے غزہ میں فوجی کارروائی میں توسیع کا اعلان کیا ہے، جس کے نتیجے میں شدید فضائی حملے جاری ہیں اور درجنوں فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی وزیرِ دفاع، اسرائیل کاٹز نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جاری فوجی آپریشن کو وسعت دی جا رہی ہے، جس کے تحت علاقے کے […]

خبرنامہ

کیا یوکرین کے بعد روس کا اگلا ہدف جرمنی ہے؟

جرمنی نے اپنی فوجی حکمت عملی میں بڑا موڑ لے لیا، دفاعی اخراجات میں بیش بہا اضافہ اور نیٹو کو ممکنہ روسی حملے کے لیے تیار رہنے کی وارننگ دی گئی۔ برلن: جرمنی نے اپنی فوجی حکمت عملی میں بڑا فیصلہ لیا ہے! بوندس ویئر کو دفاعی اخراجات پر سخت قوانین سے استثنیٰ ملنے کے […]