خبرنامہ

بھارت اور برطانیہ کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ طے پا گیا

بھارت اور برطانیہ کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ طے پایا، جس کے تحت دونوں ممالک ایک دوسرے کی مصنوعات پر محصولات میں کمی کریں گے، اور تجارت، سرمایہ کاری و روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ بھارت اور برطانیہ کے درمیان آزاد تجارت سے متعلق ایک اہم معاہدہ جمعرات کے روز طے پا گیا، […]

خبرنامہ

بھارت کا چینی شہریوں کو دوبارہ سیاحتی ویزا جاری کرنے کا اعلان

بھارت نے چین کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے لیے چینی شہریوں کو سیاحتی ویزا دوبارہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے، جسے چین نے خوش آئند قرار دیا ہے۔ بھارت نے اس ہفتے سے چینی شہریوں کو سیاحتی ویزا دوبارہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ قدم دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں […]

بھارت کا چینی شہریوں کو دوبارہ سیاحتی ویزا جاری کرنے کا اعلان

بھارت نے چین کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے لیے چینی شہریوں کو سیاحتی ویزا دوبارہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے، جسے چین نے خوش آئند قرار دیا ہے۔ بھارت نے اس ہفتے سے چینی شہریوں کو سیاحتی ویزا دوبارہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ قدم دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں […]

خبرنامہ

حضرت جامی گورکھپوری رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ فاتحہ کا اہتمام

درگاہ طیبیہ معینیہ، منڈواڈیہ بنارس میں حضرت جامی گورکھپوری رحمۃ اللّٰہ علیہ کے سالانہ فاتحہ کا اہتمام خانقاہ عالیہ رشیدیہ تصوف و روحانیت، علم و ادب کو فروغ دینے والی وہ عظیم خانقاہ ہے جس کی گراں قدر خدمات تقریبا چار صدی کو محیط ہے۔ اور ان کی علمی، روحانی فیضان سے خلق خدا کی […]

ادب سرائے

اردو زبان کا مسئلہ

شاہد احمد دہلوی برادر مکرم طفیل صاحب۔ سلام مسنونتازہ ’’نقوش‘‘ میں آپ کا اداریہ ’’طلوع‘‘ پڑھا۔ آپ نے اس میں اردو کے ایک نہایت اہم مسئلے کو چھیڑا ہے۔ یہ مسئلہ جتنا اہم ہے اتنا ہی نازک بھی ہے۔ خصوصاً میرے لئے کہ میرے بیان سے بعض آبگینوں کو ٹھیس لگنے کا اندیشہ ہے۔ سچی […]

خبرنامہ

بہاراسمبلی میں ووٹر لسٹ کے مسئلے پر ہنگامہ

بہار اسمبلی میں ووٹر لسٹ معاملے پر ہنگامہ، نتیش کمار نے تیزسوی پر وار کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کو 50 فیصد ریزرویشن ہماری حکومت نے دیا، انتخاب میں عوام فیصلہ کرے گی۔ بہار میں اسمبلی انتخابات سے پہلے ووٹر فہرست سے نام ہٹائے جانے کے معاملے پر سیاسی ماحول خاصا گرم ہوتا جا رہا […]

خبرنامہ

سرحد پار دہشت گردی پر پاکستان کو قیمت چکانی ہوگی: بھارت

اقوام متحدہ میں بھارت نے پاکستان کو سرحد پار دہشت گردی پر خبردار کیا، کہا کہ اس کی بھاری قیمت چکانی ہوگی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کے نمائندے ہریش نے سخت موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ جو ممالک سرحد پار دہشت گردی کو فروغ دیتے ہیں، وہ نہ صرف خوشگوار ہمسائیگی […]

خبرنامہ

ممتا بنرجی کا بیان:جگدیپ دھنکھڑ کی صحت بالکل ٹھیک ہے

نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے صحت کی وجوہات بتا کر استعفیٰ دیا، لیکن ممتا بنرجی کا کہنا ہے کہ ان کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔ مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ کے استعفے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان کی صحت کے حوالے سے کسی خرابی کو […]

خبرنامہ

دہلی-این سی آر میں موسلادھاربارش،کئی علاقے زیرآب،ٹریفک نظام درہم برہم

دہلی-این سی آر سمیت شمالی بھارت میں موسلادھار بارش سے معمولاتِ زندگی متاثر، ٹریفک جام اور پانی بھراؤ کی صورتحال، مزید بارش کی پیش گوئی۔ دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں مون سون پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ گزشتہ روز (22 جولائی) ہونے والی شدید بارش کے بعد آج بھی بارش […]

خواتین و اطفال

والدین کا بڑھاپا، نازک ترین دور، انھیں سہارا دیں

ڈاکٹر قمر سرور ہم ایک ایسے دور میں سانس لے رہے ہیں جہاں انسان نے ترقی کی ہر حد پار کر لی ہے۔ سائنس، ٹیکنالوجی، تعلیم، دولت، عہدہ اور شہرت، سب کچھ ہماری مٹھی میں ہے، مگر اگر کچھ نہیں رہا تو وہ دل، وہ احساس، وہ جذبہ جو کبھی ماں باپ کے قدموں میں […]