ادب سرائے

غزل کا فن

آل احمد سرور غزل کے سلسلے میں پہلے اپنے دو شعر پڑھنے کی اجازت چاہتا ہوں،غزل میں ذات بھی ہے اور کائنات بھی ہے ہماری بات بھی ہے اور تمہاری بات بھی ہےسرور اس کے اشارے داستانوں پر بھی بھاری ہیں غزل میں جوہرِ اربابِ فن کی آزمایش ہےیعنی غزل میں ذاتی واردات کا بیان […]

خبرنامہ

انل امبانی کے دفاتر پر ای ڈی کا چھاپہ، 3000 کروڑ کا گھپلہ زیر تفتیش

ای ڈی نے 3000 کروڑ کے مبینہ گھپلے میں انل امبانی گروپ سے جڑی کمپنیوں پر دہلی و ممبئی میں چھاپے مارے، معاملہ منی لانڈرنگ اور قرض فراڈ سے جڑا ہے۔ رِلاینس گروپ کے چیئرمین انل امبانی سے منسلک دہلی اور ممبئی میں واقع مختلف دفاتر اور مقامات پر گزشتہ 48 گھنٹوں سے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ […]

خبرنامہ

بہار میں صحافیوں کی پنشن میں بڑا اضافہ: نتیش کمار

وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے بہار کے صحافیوں کی پنشن 6 ہزار سے بڑھا کر 15 ہزار اور وفات کے بعد اہلِ خانہ کے لیے 10 ہزار ماہانہ کرنے کا اعلان کیا۔ بہار اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے دوران ریاست کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے صحافیوں کے لیے ایک اہم اعلان کیا ہے۔ اب […]

سیاسی بصیرت

بہار میں بھاجپا ۔جنتا دل متحدہ اتحاد ایک دوسرے کی مجبوری

ڈاکٹر مشتاق احمد بہار کی سیاست پر نگاہ رکھنے والے سیاسی مبصرین اس حقیقت سے کما حقہٗ واقف ہیں کہ گزشتہ تین دہائیوں سے ریاست میں کسی بھی ایک سیاسی جماعت کو اکثریت حاصل نہیں رہی ہے ۔نتیجہ ہے کہ مختلف سیاسی جماعتیں اتحادی حکومت تشکیل دینے پر مجبور ہوتی رہی ہیں۔۱۹۹۰ء کے بعد مسلسل […]

خبرنامہ

چیف جسٹس کا دوٹوک پیغام:عہدہ غرور کے لیے نہیں،خدمت کے لیے ہے

چیف جسٹس بھوشن گوی نے دریاپور میں عدالتی عمارت کے افتتاح پر کہا کہ عہدہ خدمت کے لیے ہے، غرور کے لیے نہیں—کرسی اگر سر چڑھے تو انصاف ختم ہو جاتا ہے۔ سپریم کورٹ آف انڈیا کے چیف جسٹس، جسٹس بھوشن گوی نے مہاراشٹرا کے ضلع امراؤتی کے دریاپور علاقے میں نئی تعمیر شدہ عدالتی […]

شناخت

سلطان التارکین، حضرت سید اشرف جہانگیر سمنانی

فتی قاضی فضل رسول مصباحی اولیاءِ کاملین کی سرزمین ہند میں جن ہستیوں نے رشد و ہدایت، تزکیۂ نفس، اشاعتِ طریقت اور خدمتِ خلق کا ناقابلِ فراموش باب رقم کیا، اُن میں حضرت سید اشرف جہانگیر سمنانی کی شخصیت ایک درخشاں آفتاب ہے، جن کی حیاتِ مبارکہ ترکِ دنیا، سلوکِ طریقت اور تربیتِ اُمت کا […]

خبرنامہ

بڑی تعداد میں ووٹر خارج، انتخابی نتائج پر اثر کا خدشہ

بہار انتخابات سے پہلے ووٹر لسٹ سے 61 لاکھ ناموں کے ممکنہ حذف پر سیاسی ہنگامہ، مہاگٹھ بندھن نے احتجاج کی دھمکی دی، الیکشن کمیشن کا دعویٰ 99 فیصد جائزہ مکمل۔ بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل ووٹر لسٹ کے خصوصی گہرائی سے جائزے (Special Intensive Revision – SIR) کو لے کر سیاسی ہلچل […]

خبرنامہ

جھالاواڑ:اسکول کی چھت گرنے سے 4 بچوں کی ہلاکت، متعدد زخمی

راجستھان کے جھالاواڑ میں ایک سرکاری اسکول کی چھت گرنے سے 4 بچوں کی جان چلی گئی اور 17 زخمی ہوئے، واقعے کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات جاری ہیں جبکہ زخمیوں کا علاج سرکاری خرچ پر ہو رہا ہے۔ راجستھان کے ضلع جھالاواڑ کے منوہر تھانہ علاقے کے پیپلوڈی گاؤں میں ایک سرکاری اسکول کی […]

خبرنامہ

جگدیپ دھنکھڑ کے استعفے پر سیاسی ہلچل،عدلیہ سے ٹکراؤ بنی اصل وجہ

نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے عدلیہ سے مسلسل ٹکراؤ، آرٹیکل 142 اور جسٹس ورما کے خلاف اپوزیشن کے مواخذے کو منظور کرنے کے بعد استعفیٰ دے دیا، حکومت عدلیہ سے تصادم کے موڈ میں نہیں۔ نئی دہلی۔ ملک کی سیاست اس وقت تیزی سے گرمائی ہوئی ہے جب نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے اچانک […]

خبرنامہ

انل امبانی پر 14 ہزار کروڑ کے فراڈ کا الزام، تحقیقات جاری

انل امبانی اور ریلائنس کمیونیکیشن پر 14 ہزار کروڑ سے زائد کے قرض فراڈ کا الزام ہے، معاملہ سی بی آئی، ای ڈی اور دیگر ایجنسیوں کی تفتیش میں ہے۔ نئی دہلی۔ ریلائنس کمیونیکیشن لمیٹڈ اور اس کے مالک انل امبانی پر بھاری مالی دھوکہ دہی کا الزام سامنے آیا ہے۔ کمپنی پر 14 ہزار […]