اردو کونسل ہند سیوان نے وزیراعلیٰ نتیش کمار کو ۱۸ نکاتی میمورنڈرم بھیجا
سیوان، بہار سیوان 26 جنوری 2025 کو اردو کونسل ہند، سیوان کی جانب سے ایک اہم نشست کا اہتمام کیا گیا۔ زاک ملٹی اسپیشلٹی ہاسپٹل، سیوان میں منعقد اس نشست کی صدارت ڈاکٹر خواجہ احتشام احمد نے کی، جو کونسل کے صدر بھی ہیں۔ کونسل کی مجلسِ عاملہ کی یہ پہلی اور بہت خاص نشست […]












