وقف ترمیمی بل ٢٠٢٥ ایک غیر آئینی و غیر منصفانہ اقدام
منصور الحق سعدی ،علی گڑھ بھارت کا آئین ہر شہری کو مساوات، مذہبی آزادی اور اقلیتوں کے حقوق کی مکمل ضمانت فراہم کرتا ہے۔ لیکن حالیہ وقف ترمیمی بل ٢٠٢٥ جسے جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (JPC) نے منظور کیا ہے، نہ صرف ہندوستانی آئین کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی کرتا ہے بلکہ مسلمانوں کے مذہبی […]












